فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



D Im TQg Ws AAua0 P - وزيراعظم پاکستان کا دورہ امريکہ


اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عزت مآب عمران خان کا دورہ امریکہ سیکرٹری اطلاعات کا بیان

وائٹ ہاؤس
دفتر برائے سیکرٹری اطلاعات
برائے فوری اجرا
10 جولائی 2019


صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ 22 جولائی 2019 Ú©Ùˆ اسلامی جمہوریہ پاکستان Ú©Û’ وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاؤس میں خیرمقدم کریں Ú¯Û’Û” اس دورے Ú©Û’ موقع پر بہت سی آویزشوں Ú©Û’ شکار اس خطے میں قیام امن، استØ+کام اور خوشØ+الی Ú©Û’ لیے امریکہ اور پاکستان Ú©Û’ درمیان تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز Ú©ÛŒ جائے گی۔ صدر ٹرمپ اور عمران خان انسداد دہشت گردی، دفاع، توانائی اور تجارت سمیت بہت سے امور پر تبادلہ خیال کریں Ú¯Û’ جس کا مقصد پرامن جنوبی ایشیا اور دونوں ممالک میں پائیدار شراکت Ú©Û’ لیے Ø+الات سازگار بنانا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/